آئنده 24 گهنٹے بہت اهم هیں
الطاف حسین کو بچانے کیلئے امریکہ اور انڈیا اُٹھ کهڑے
هوئے اس لئے آئی ایس آئی چیف جنرل ظہیر برطانیہ پہنچ گئے ، آئنده 24 گهنٹے
بہت اهم هیں
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے پاکستان آنے پر انڈیا میں شدید ہل چل مچی ہُوئی ہے ۔۔ انڈیا نے ایڑی چوٹ کی زور لگائی تھی کہ طافو غُنڈے کو بچایا جاسکے ۔۔ لیکن ناکامی پر اب انڈیا زور لگارہا ہے ۔۔ کہ الطاف کو صرف منی لانڈرنگ مقدمے کا سامنا کرنا پڑھے ۔۔ اور معمولی سزا مل جانے کے بعد ایک بار پھر وُہ آزاد ہوجائے ۔۔ اور را کی دلالی کرتے ہُوئے معصوم پاکستانیوں کی زندگی سے کھیلے ۔۔
پاکستانی ایجنسی " آئی ایس آئی " اِس حالات سے مُکمل طور پر باخبر ہے ۔۔ آئی ایس آئی چیف جنرل ظہیر برطانیہ کے دورے پر ہیں ۔۔ وُہ اپنے دورے کے دوران طافو کے متعلق تمام ثبوتوں کو مُکمل طور پر جائزہ لیں گے ۔۔ اور اُس کے بعد اُس کی کاپی لی جائیگی اُس کے بعد 24 گھنٹے کے اندر اندر کورکمانڈر سمیت کُچھ سیاسی لیڈر میٹنگ کریںگے ۔۔ آئندہ 24 گھنٹے بُہت اہم ہیں ۔۔
اُبامہ ایڑھی چوٹ کی زور لگارہا ہے طافو غُنڈے کو بچانے کیلئے ۔۔ اور برطانیہ پر دباؤ ڈال رہا ہے ۔۔ کہ الطاف کو آرام سے رہنے دیا جائے ۔۔ لیکن اِس وقت ٹال رہا ہے ۔۔ اور یہ بات بھی سمجھ سے باہر ہے ۔۔ کہ برطانیہ امریکہ کی بات کو کیسے ٹال سکتا ہے ؟؟ برطانیہ نے امریکی سی آئی اے چیف کو برطانیہ آنے سے روک دیا
۔۔ میری اللہ ربُ العزت سے دُعا ہے ۔۔ کہ میرے مُلک کو تباہ کرنے والوں کو نشان عبرت بنادے ۔۔ اور ہمارے مُلک کو امن و سُکون اور اِسلام کا قلعہ بنادے ۔۔ آمین ثُم آمین یا رب العالمین

No comments: